مظاہرین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جاپان کی مرکزی حکومت کو اس جزیرے کے باشندوں کے احتجاج سے آگاہ ہوناچاہیے اور توکوشیما جزیرہ میں امریکی فوجیوں کے لئےکوئي جگہ نہيں ہے۔ یادرہے جاپان میں امریکہ کے خلاف یہ دوسرا بڑا مظاہرہ ہورہاہے۔ جاپان کے جزیرے اوکیناوا کے باشندوں نے بھی امریکی فوجیوں کے خلاف شدید غم وغصے کا اظہارکیا ہے۔ اوکیناوا جزیرے میں امریکہ کا فوجی اڈاہے جسکےبحریہ کے حصےکو جاپانی حکومت توکو شیما لےجانا چاہتی۔
۔۔۔۔۔
/110